ایک نیوز:کوئٹہ میں کانگووائرس کےحملےجاری، ایک اورخاتون وائرس کاشکارہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق کوئٹہ میں ایک اورخاتون میں کانگووائرس کی تصدیق ہوگئی،مریضہ کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ہسپتال انتظامیہ کاکہناہےکہ فاطمہ جناح ہسپتال میں مریضہ میں کانگووائرس کی تصدیق ہوئی ہے،مریضہ کاتعلق ضلع قلعہ سیف اللہ سےہے،خاتون کاعلاج جاری ہے،رواں سال کانگوکےمثبت کیسزکی تعداد32ہوگئی،جس میں سے11مریضوں کاانتقال ہواہے۔