مشہور اداکارہ نیہا ملک کی شرمناک تصاویر نے ہلچل مچادی

Sep 23, 2022 | 22:49 PM

ایک نیوز نیوز: بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک کو اپنے اداکاری کے کیریئر میں چاہے اتنی کامیابی نہ ملی ہو لیکن بےباکی میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔  انہیں بولڈ انداز کی وجہ سے ہی جانا جاتا ہے۔ تقریبا ہر دن وہ اپنی بولڈ اداؤں سے سوشل میڈیا صارفین کے ہوش اڑاتی ہیں۔ 

اس مرتبہ پھر وہ اپنی بولڈ تصاویر کی وجہ سے سرخیوں کی زینت بن گئی ہیں۔

کھیساری لال کے ساتھ تیرے میرے درمیان میوزک البم میں کام کرچکیں اداکارہ نیہا ملک ان دنوں بیک ٹو بیک انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کررہی ہیں۔

اداکارہ کی نئی تصاویر سے سوشل میڈیا یوزرز اپنی نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں۔

نیہا کی نئی تصاویر نوجوانوں کی دھڑکنیں تیز کررہی ہیں۔ 

ان تصویروں کے ذریعہ انہیں ٹرولز کا شکار ہونا پڑ رہا ہے۔

کچھ ماہ پہلے کے فوٹوشوٹ میں وہ جینز کے بٹن کھول کر کیمرے کے سامنے پوز دیتی نظر آئی تھیں، تب بھی وہ ٹرولز کا شکار ہوگئی تھیں اور اب بھی لوگ ان کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال کررہے ہیں۔

اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہیں۔

مزیدخبریں