سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
کیپشن: An increase in the price of gold by thousands of rupees

ایک نیوز:سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوا،سونا 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 1714 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونا 2 لاکھ 44 ہزار 684 روپے پر پہنچ گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر کے اضافے سے 2757 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، چاندی کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے3ہزار350روپے ہوگئی۔