ایک نیوز: اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنیکا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے کزن تھے، ہاشم صفی الدین کو 3ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، حزب اللہ کے انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز کے سربراہ حسین علی الزیما کو بھی شہید کردیا گیا ہے۔