ایک نیوز:انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں رہنماپی ٹی آئی خدیجہ شاہ کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔