چلاکاٹنے کے بعدشیخ رشید پھرسے عوام کے درمیان

Oct 23, 2023 | 15:24 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید 40 روز چلا کاٹنے کے بعد منظر عام پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج چاندنی چوک میں شہریوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا۔شہریوں نے شیخ رشید کے ساتھ سلفیاں بھی بنائیں۔ہوٹل کے عملہ نے بھی شیخ رشید کے ہمراہ سیلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-23/news-1698056619-4659.mp4

مزیدخبریں