چلاکاٹنے کے بعدشیخ رشید پھرسے عوام کے درمیان

چلاکاٹنے کے بعدشیخ رشید پھرسے عوام کے درمیان
کیپشن: چلاکاٹنے کے بعدشیخ رشید پھرسے عوام کے درمیان

ایک نیوز:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید 40 روز چلا کاٹنے کے بعد منظر عام پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج چاندنی چوک میں شہریوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا۔شہریوں نے شیخ رشید کے ساتھ سلفیاں بھی بنائیں۔ہوٹل کے عملہ نے بھی شیخ رشید کے ہمراہ سیلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-23/news-1698056619-4659.mp4