بلاول بھٹو زرداری اچانک اسلام آباد پہنچ گئے

Oct 23, 2023 | 12:27 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب میں شریک ہونگے۔دستورِ پاکستان کے 50 برسوں کی تکمیل کے حوالے سے سپریم کورٹ بار روم میں ہونے والی تقریب میں شریک ہوں گے۔سپریم کورٹ بار روم تقریب ایک بجے ہوگی۔

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،  سید قائم علی شاہ  اور ڈاکٹر غلام حسین کوآئین پاکستان کے مسودے کی تدوین کرنے والی کمیٹی کے دو تا حیات اراکین کو اعزازی شیلڈ بھی دیں گے۔

مزیدخبریں