ایک نیوز نیوز: چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پاک بھارت میچ پر معنی خیز تبصرہ کیا ہے۔
پکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا سب کو پتا ہے کہ پاک بھارت میچ کیسا رہا۔
رمیز راجہ نے کہا سب جانتے ہیں کہ یہ کھیل ظالمانہ اور غیر منصفانہ ہوسکتا ہے، ٹیم پاکستان کی کوشش پر بہت فخر ہے۔
A classic! You win some you lose some and as we all know this game can be cruel and unfair .#TeamPakistan couldn’t have given more with bat and ball. Very proud of the effort!
— Ramiz Raja (@iramizraja) October 23, 2022
رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ کھیل میں کبھی آپ جیتتے ہیں اور کبھی ہارتے ہیں، میں ٹیم کو گیند اور بلے سے زیادہ کچھ نہیں دے سکتا۔
واضح رہے کہ پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلوں کو لیکر سوالات اٹھائے جارہے ہیں اور آئی سی سی کے قوانین پر بھی نکتہ چینی ہورہی ہے۔