ریڈیو لاہور کے یہ ورکرز جن کو میں عرصہ دراز سے جانتا ہوں آ ج اپنی ٹرمینیشن اور تنخواہوں کی عدم دستیابی پر نوحہ کناں ہیں میں ان کے اس جذبے کی قدر کرتا ہوں اور آ ج یہ اعلان کرتا ہوں کہ آ ج سے میں ریڈیو پاکستان کے کسی بھی پروگرام میں شریک نہیں ہونگا ،یہ میرا احتجاجی حق ہے جسے میں خود چن رہا ہوں اور یہ احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک نوکری سے نکالے گئے 750لوگ بحال نہیں کئے جاتے ۔
لاہور(ایک نیوز نیوز)اداکار راشد محمود نے ریڈیو پاکستان سے کام نہ کرنے کا اعلان کردیا، لاہور پریس کلب کے سامنے جاری احتجاج میں اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ریڈیو پاکستان لاہور کے ورکرز گزشتہ 4ماہ سے معاشی استحصال کا شکار ہیں جس کی وہ پرزور مذمت کرتے ہیں.