ایک نیوز نیوز: پیرودھائی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے خود کوحساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاہے۔
رپورٹ کے مطابق ملزم کی شناخت فاضل کے نام سے ہوئی ہے اور ملزم سےحساس ادارے کا کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔
ایس ایچ او پیرودھائی کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار قانونی سزادلوائی جائے گی