تفصیلات کے مطابق مسلسل گیس کی بندش اور پریشر کم ہونے پر آسی کالونی اور استقلال آباد کے مرد و خواتین نے نہ صرف احتجاج کیا ۔خواتین نے گیس میٹر ریڈنگ کے لئے آئے عملہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا اور نعرے لگائے .مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک گیس کی فراہمی یقینی نہیں بنائی جاتی تب تک احتجاج جارہی رہے گا علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار گیس عملہ کو کم پریشر کی شکایت درج کروائی ھے مگر کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ہے۔
سرگودھا میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر عوام کا سراپا احتجاج
Nov 23, 2020 | 15:19 PM
(ایک نیوز نیوز) سرگودھا میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر عوام کا سراپا احتجاج ،میٹر ریڈر کو یرغمال بنا لیا ، شہریوں کا کہنا ہے آسی کالونی اور استقلال آباد کالونی میں گیس آتی ہی نہیں اور جب آتی ہے تو اس کا پریشر بہت کم ہوتا ہے .