تفصیلات کے مطابق جسٹس جوادحسن نے جے ڈبلیو ڈی ملز کی درخواست پر سماعت کی، تو درخواست گزار نے استدعا کی کہ قانون کے مطابق ان لینڈ ریونیو کو شوگر ملز کے گزشتہ سالوں کا آڈٹ کرنے کا اختیار ہی نہیں ۔ملز انتظامیہ نے آڈٹ کے خلاف کمشنر ان لینڈ ریونیو کے پاس اعتراضات داخل کئے تاہم کمشنر ان لینڈ ریونیو نے اعتراضات مسترد کر کے آئین کے آرٹیکل چار اور دس اے کی خلاف ورزی کی ۔جس پر عدالت نے حتمی فیصلے تک نوٹس معطل کر دیئے۔
(ایک نیوز نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کو ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس معطل کر دیئے.