ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف4جون کوچین کےدورےپرجائیں گے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شبہازشریف کادورہ چین3دن کاہوگا، وزیراعظم کے ہمرا وفاقی وزرا بھی چین کے دورے میں شریک ہوں گے ۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے دورے کے دوران ایم ایل ون اور سی پیک فیز 2 کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے، وزیراعظم شہبازشریف چینی صدر اور چینی وزیراعظم سے ملاقاتیں بھی کریں گے ، وزیراعظم شہبازشریف پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے چینی انوسٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔

کیپشن: Prime Minister Shehbaz Sharif will visit Cochin on June 4