آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

May 23, 2023 | 22:28 PM

 ایک نیوز :آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات میں فوجی و پیشہ وارانہ امور میں باہمی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کی گئی۔

مزیدخبریں