وفاقی کا بینہ کا اجلاس کل طلب

وفاقی کا بینہ کا اجلاس کل طلب
کیپشن: وفاقی کا بینہ کا اجلاس کل طلب

ایک نیوز :وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق امور پر بھی غور ہوگا، اہم عدالتی قانونی و آئینی امور بھی زیر بحث آئیں گے ۔