خاتون جج دھمکی کیس،نظرثانی اپیل پرعمران خان کی درخواست خارج

May 23, 2023 | 17:27 PM

ایک نیوز:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے خاتون جج دھمکی کیس میں جاری نوٹس پرعمران خان کی نظرثانی اپیل خارج کردی ۔

ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

عمران خان کے وکیل سلمان صفدر اور پراسیکیورٹر رضوان عباسی نے نظرثانی اپیل پر آج دلائل دیئے۔

مزیدخبریں