ایک نیوز: پاکپتن میں پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر ریاض کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے رکن اسمبلی پولیس کے سامنے لیٹ گئے اور بچوں کی طرح ضد کرتا رہے
رپورٹ کے مطابق ایک نیوز نیوز کے موصول ہونے والی ویڈیو میں ڈاکٹر ریاض کو پاکپتن جیل سے نکلتے وقت اہلکاروں نے جوں ہی دوبارہ پکڑا ریاض ہاتھوں سے پھسلا اور زمین پر لیٹ گیا۔ رکن قومی اسمبلی کے حامی آگے بڑھے تو سیکیورٹی پر معمور اہلکار کو پوزیشن سنبھالتے دیکھ کر ایم این اے مزید گھبرا گیا اور گولی مارنے کا اسرار کرتا رہا۔
رکن اسمبلی ڈاکٹر ریاض گرفتار نا کرنے کی ضد کرتارہا، پی ٹی آئی حالت دیکھ کر پولیس اہلکاروں نے لہجہ نرم کیا اور پانی پلاتے رہے۔ ملتان کےایم این ریاض پہلے 3 ایم پی او کے تحت نظر بند تھے جسے 18 مئی کو پولیس دوبارہ اسے دہشت گردی کے مقدمے میں لینے آئی تھی۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-05-23/news-1684824524-2102.mp4