عمران خان کیخلاف کیسز کی تفتیش، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

May 23, 2023 | 11:41 AM

ایک نیوز: سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل  دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی منظوری سے پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں 7 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین  پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزیدخبریں