علی رضا عنایتی سعودی عرب میں ایران کے سفیر مقرر

May 23, 2023 | 09:15 AM

ایک نیوز: ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق علی رضا عنایتی ایران کے وزیرخارجہ کے اسسٹنٹ کے طور پر کام کر چکے ہیں۔

اس کے علاوہ علی رضا ایران کے وزارت خارجہ میں عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

مزیدخبریں