گورنرہاؤس: صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کوستارہ امتیازسےنوازاگیا

گورنرہاؤس: صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کوستارہ امتیازسےنوازاگیا
کیپشن: گورنرہاؤس: صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کوستارہ امتیازسےنوازاگیا

ایک نیوز:گورنر ہاؤس میں یوم پاکستان کے موقع پر  صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ  کوستارہ امتیازسےنوازاگیا۔

 گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے مختلف شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا،ایوارڈ حاصل کرنیوالوں میں صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ شامل ،رمیش سنگھ اروڑہ کی خدمات عامہ کے شعبے میں گراں قدر خدمات کا اعتراف،صدر پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔

گورنر پنجاب نے صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کو ایوارڈ دیا،رمیش سنگھ دو مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے،رمیش سنگھ نے بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی موثر نمائندگی کی۔

رمیش سنگھ کی بدولت دس لاکھ پسماندہ گھرانوں تک مالی امداد پہنچی۔