نوازشریف کا حدیبیہ پیپر،رمضان شوگرملزکادورہ

نوازشریف کا حدیبیہ پیپر،رمضان شوگرملزکادورہ
کیپشن: نوازشریف کا حدیبیہ پیپر،رمضان شوگرملزکادورہ

ایک نیوز:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کاعرصہ دراز سے بند حدیبیہ پیپرملز اور رمضان شوگرملز کادورہ،مختلف حصوں کاجائزہ لیا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی  آمد کے موقع پر مانگامنڈی روڈ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ نواز شریف اپنی ملز کے اندر 50 منٹ تک موجود رہے۔

نواز شریف حدیبیہ پیپر ملز کا دورہ کرکے اپنی رمضان شوگر مل پہنچے اور وہاں کے بھی مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔