ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس 29 مارچ کو مقرر

Mar 23, 2023 | 16:06 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز: سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں ہزار برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر ازخودنوٹس 29 مارچ کو مقرر کر دیا ۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال  کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا ۔ 

عدالت نے ہزارہ برادری کے لاپتہ افراد کی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں۔  اس سلسلے میں  وفاقی و بلوچستان حکومت، آئی جی پولیس اور ایف سی کو نوٹس جاری  کردئیے گئے ہیں۔

نیکٹا، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری وزارت دفاع کو بھی نوٹس بھیجے گئے ہیں۔

مزیدخبریں