امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان پر تاریخی قرارداد متعارف

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان پر تاریخی قرارداد متعارف
کیپشن: امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان پر تاریخی قرارداد متعارف

ایک نیوز: امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان پر تاریخی قرارداد متعارف، 23 مارچ کو یوم پاکستان قرار دینے کا کہہ دیا گی،امریکی رکن کانگریس باومین نے اپنے پیغام میں پاکستان ڈے کے ساتھ رمضان کی بھی مبارک باد دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کانگریس جمال باومین نے قرارداد متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان قراردینا پاک امریکا تعلقات کو مضبوط کرنے کی عکاسی ہے۔

امریکی رکن کانگریس باومین نے اپنے پیغام میں پاکستان ڈے کے ساتھ رمضان کی بھی مبارک باد دی۔