ایک نیوز:شیخوپورہ میں آتشزدگی میں جھلسنےوالےچاروں افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
تفصیلات کےمطابق شیخوپورہ میں پیر بہار شاہ کالج بتی چوک کےقریب چندروزقبل ایک کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔جس میں جھلسنے والے میاں بیوی اور دونوں بچےہسپتال میں دم توڑگئے ۔
آتشزدگی میں جھلسنےوالےمیاں بیوی اوربچوں کولاہورمیوہسپتال منتقل کیاگیاتھاجہاں پروہ یک بعد دیگرے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چاروں دم توڑ گئے۔
جاں بحق ہونےوالوں کی شناخت شوہرظفر،بیوی فرح ظفر ،بیٹازیان ظفراوربیٹی روہاظفرکےنام سےہوئی۔