قصور:غیرت کےنام پرگولیاں چل گئیں،2جاں بحق،1زخمی

Jun 23, 2024 | 20:00 PM

ایک نیوز: غیرت کےنام پرگولیاں چل گئیں، فائرنگ سےخاتون سمیت دوافرادجاں بحق اوربیٹی زخمی ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق قصورکےنواحی گاؤں بھٹہ سنیاراں میں ایک شخص نےشک کی بنیادپربیوی،بیٹی اوردوست پرفائرنگ کردی۔

ذرائع کےمطابق امیرزمان نامی شخص نےغیرت کےنام پرفائرنگ کردی جس سےرحمان اورناصرہ موقع پرہی جاں بحق ہوگئےجبکہ بیٹی زخمی ہوگئی۔
ذرائع کےمطابق فائرنگ سےجاں بحق ہونےوالوں کی لاشیں اورزخمی بچی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں