ایک نیوز:محکمہ صحت نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 220 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے،محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 27 بچوں میں خسرہ کی تصدیق ہوئی ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں خسرہ کے باعث کوئی بچہ جاں بحق نہیں ہوا،صوبائی وزیر کے مطابق صوبہ بھرمیں ویکسی نیشن مہم تیزکردی گئی ہے۔
محکمہ صحت پنجاب کیجانب سےخسرہ کیسز کے اعداد و شمار جاری
Jun 23, 2024 | 16:44 PM