ایک نیوز:محکمہ صحت نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 220 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے،محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 27 بچوں میں خسرہ کی تصدیق ہوئی ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں خسرہ کے باعث کوئی بچہ جاں بحق نہیں ہوا،صوبائی وزیر کے مطابق صوبہ بھرمیں ویکسی نیشن مہم تیزکردی گئی ہے۔

کیپشن: Punjab Health Department has released the statistics of measles cases