مریم نوازسے جنوبی پنجاب کی اہم شخصیت کی ملاقات,بڑے فیصلے

Jun 23, 2023 | 16:40 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سےبھکر سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ کی ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سےبھکر سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترقی کے وژن کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزیدخبریں