فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئےبھجوائےگئے59شرپسندوں کی فہرست جاری

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئےبھجوائےگئے59شرپسندوں کی فہرست جاری

ایک نیوز:فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے 59شرپسندوں کی فہرست ایک نیوز نیوزنے حاصل کرلی۔

فہرست کے مطابق مجموعی طورپر 59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے ہیں۔

فہرست کے مطابق لاہور سے 28، راولپنڈی 8، گوجرانوالہ 10، میانوالی 5 اور فیصل آباد سے 5 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے ہیں۔

فہرست میں محمودالرشید کے داماد اکرم عثمان ،عباد فاروق، بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم کے نام بھی شامل ہیں۔