کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا

کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا
کیپشن: کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا

ایک نیوز: مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔