حُسن کی دیوی مادھوری کاحُسن برسوں بعدبھی ماندنہ پڑا،نئی تصاویروائرل

حُسن کی دیوی مادھوری کاحُسن برسوں بعدبھی ماندنہ پڑا،نئی تصاویروائرل
کیپشن: Goddess Madhuri's beauty remains intact even after years, new photos go viral

ایک نیوز:بالی ووڈ میں حُسن کی دیوی کہلائی جانے والی مادھوری ڈکشٹ اور ان کے خاوند ڈاکٹر شری رام نینے نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
تفصیلات کےمطابق یہ تصاویر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہیں۔مادھوری اور شری رام نے لگژری کشتی پر ایک دوسرے کی تصاویر کھینچیں۔مادھوری سفید رنگ کےلباس میں نہایت دلکش لگ رہی ہیں جبکہ ڈاکٹر شری رام نے سیاہ شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

ڈاکٹر شری رام نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ دل، آنکھ کے اشارے اور کیمرے کی تصاویر کے ذریعے ہم مستقل ایک دوسرے کی ہر ادا سے محبت کرتے ہیں۔