پولیس کے مطابق یاسین کو برآمدگی کے لیے لے جایا جارہا تھاکہ ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔
یاسین اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ۔
مقتول کے دوساتھی صبور خان اور چٹا موقع سے فرار ہوگئے ۔
ہلاک ملزم 100 سے زائد واردتوں میں ملوث تھا،لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئےبھجوا دیا گیا۔