کون کس اسمبلی میں آئیگا ؟پی ٹی آئی نے فہرست تیار کر لی

کون کس اسمبلی میں آئیگا ؟پی ٹی آئی نے فہرست تیار کر لی
کیپشن: Who will come in which assembly? PTI has prepared the list

ایک نیوز:تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر خواتین کی فہرست تیار کر لی،مخصوص سیٹوں کی ابتدائی فہرست حاصل کر لی۔
پاکستان تحریک انصاف کی طیبہ راجہ ،صنم جاوید اور یاسمین راشد کو پنجاب اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی عالیہ حمزہ ، خدیجہ شاہ اورعمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ چیمہ کو قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔