حکومت پنجاب نے 14 شخصیات کوقومی اعزازات کیلئے نامزد کردیا

حکومت پنجاب نے 14 شخصیات کوقومی اعزازات کیلئے نامزد کردیا
کیپشن: Punjab government has nominated 14 personalities for national awards

ایک نیوز: حکومت پنجاب نے چودہ شخصیات کوقومی اعزازات کے لئے نامزد کردیا ،مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو قومی اعزازات کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
احمد شفیق صدارتی ایوارڈ،ثنا ء اللہ تمغہ شجاعت ،محمد رفیع تمغہ شجاعت کے لئے نامزد سرور حسین تمغہ امتیاز ،یاسین جوئیہ تمغہ امتیاز،کامران علی تمغہ امتیاز کے لئے نامزد شاہد محمود ہلال امتیاز ،عزرا جہاں صدارتی ایوارڈ،اصغر ندیم سید ہلال امتیاز کے لئے نامزد کیا گیا۔
افتخار ٹھاکر ستارہ امتیاز ،وردہ شبیر صدارتی ایوارڈ،حدیقہ کیانی صدارتی ایوارڈ کے لئے نامزد جبکہ یاسین اشرف تمغہ امتیاز ،ذوالفقار جبار تمغہ امتیاز کے لئے نامزدکیا گیا۔