چودھری شجاعت کا فواد چودھری کے بیان پر ردعمل

Jul 23, 2022 | 22:02 PM

(ایک نیوز نیوز) صدر ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے فواد چودھری کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی صحت کے متعلق فواد چودھری کے بیان کے بعد انہیں فون کیا۔ جس میں انہوں ںے فواد چودھری سے پوچھا ہے کہ وہ ان کی کسی سے کشتی کروانا چاہتے ہیں۔ چودھری شجاعت نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ فواد چودھری میرے سوال کے جواب میں ہنس دیے۔ 

مزیدخبریں