مونس الہٰی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

Jul 23, 2022 | 14:58 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: ایف آئی اے بنکنگ کورٹ میں مونس الہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا معاملہ،عدالت نے مونس الہٰی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت کنفرم کردی۔

 ایف آئی اے بنکنگ کورٹ میں مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف 24 ارب روپے منی لانڈرنگ کا معاملہ،بنکنگ کورٹ کے جج اسلم گوندل نے سماعت کی،عدالت نے مونس الہی اور سکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی ضمانت کنفرم کردی،عدالت نے ملزم واجد علی بھٹی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

مزیدخبریں