لاہور میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

Jul 23, 2022 | 13:40 PM

 ایک نیوز نیوز: شہر کے مختلف مقامات پر بارش حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔لاہور میں سب سے زیادہ بارش جوہر ٹاون 81 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی

 محکمہ موسمیات کے  رپورٹ کے مطابق  نشتر ٹاؤن  66 ملی میٹر سمن آباد 22 لکشمی چوک دس تاجپورہ دس  ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔ آج سے 26 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں جاری رہے گا ۔پی ڈی ایم اے نے تمام محکموں کو  الرٹ جاری کر دیا۔

مزیدخبریں