امریکاکا یوکرین کیلئے270ملین ڈالر کے نئے ملٹری پیکیج کا اعلان

Jul 23, 2022 | 12:23 PM

JAWAD MALIK

 ایک نیوز نیوز: امریکا نے یوکرین کیلئے 270 ملین ڈالر کے نئے ملٹری پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جان کر بی کے مطابق یوکرین  کو میڈیم   رینج راکٹ سسٹم  اور ٹیکٹیکل ڈرونز  فراہم کئے جائیں  گے۔ یوکرین  کو جدید  اسلحہ  میں روس  پر برتری حاصل ہے۔

سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنز   کا کہنا ہے یوکرین  جنگ  میں  روس کے پندرہ  ہزار فوجی  ہلاک ہوچکے ہیں۔ روس  کے اتنے  فوجی افغان  جنگ  میں ہلاک   ہوئے تھے۔

مزیدخبریں