وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد حمزہ نے ٹوئٹ میں کس کا شکریہ ادا کیا؟

Jul 23, 2022 | 12:12 PM

JAWAD MALIK

 ایک نیوز نیوز: حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا ٹوئٹر پیغام جاری کیا ہے۔

 وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔

اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔ مسلم لیگ ن، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین صاحب کا بھی شکریہ جنہوں نے ملک میں جمہوریت کی مظبوطی کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انشاللہ ہم مخلوق خدا کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔

حمزہ شہباز نے اپنی ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن)، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کا بھی شکریہ  ادا کیا اور لکھا کہ ان شخصیات نے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انشااللہ ہم مخلوق خدا کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔

مزیدخبریں