ایک نیوز: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔
ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 515 ووٹرز موجود ہیں،اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 70 ہزار 744 بلوچستان میں 55 لاکھ 37 ہزار 699 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں ۔
خیبرپختونخوا میں 2 کروڑ 25 لاکھ 89 ہزار 361 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، پنجاب میں 7 کروڑ 55 لاکھ 45 ہزار 995 ووٹرز رجسٹرڈ سندھ میں 2 کروڑ 78 لاکھ 24 ہزار 706 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔
نئے اعداد و شمار میں خواتین ووٹرز کا مجموعی تناسب 46.28 فیصد ،نئے اعداد و شمار میں مرد ووٹرز کا تناسب 53.72 فیصد نئی اعداد و شمار میں، خواجہ سراء ووٹرز کے اعداد و شمار کا ذکر نہیں کیا گیا۔

کیپشن: The Election Commission has released the latest data of voters