سابق صدر آصف زرداری لاہورپہنچ گئے

Jan 23, 2024 | 18:05 PM

ایک نیوز :عام انتخابات نزدیک آتے ہی سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھ گیا،سابق صدر آصف زرداری بھی لاہورپہنچ گئے۔2روز قیام کریں گے۔

سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے لاہور پہنچے ،پیپلزپارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں ہوں گی ۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا۔  پیپلز پارٹی رہنما بلاول بھٹو زرداری کی این اے 127 کی انتخابی مہم کا جائزہ بھی لیں گے۔

آصف علی زرداری نے این اے 127 کی انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے پارٹی رہنماؤں سے آج ملاقات کریں گے۔

مزیدخبریں