وزیراعظم کےمعاون خصوصی کا تحریک انصاف کو مفید مشورہ 

Jan 23, 2023 | 00:35 AM

ایک نیوز :وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے تحریک انصاف کو نگران وزیراعلیٰ قبول کرنے کا مشورہ دیدیا۔
تفصیلات کےمطابق اپنے ایک ٹویٹ میں فہد حسین نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پاس آئینی اختیار ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ کرے،سیاسی جماعتیں یہ فیصلہ نہ کر سکیں ، آئین میں یہ نہیں لکھا کہ الیکشن کمیشن فیصلے سے  پہلے پی ٹی آئی سے اجازت لے،چنانچہ فیصلے کو قبول کریں اور اچھلنا بند کریں ، شاباش ۔

مزیدخبریں