کمشنر راولپنڈی ڈویژن عبدل عامر خٹک نےچارج سنبھال لیا

کمشنر راولپنڈی ڈویژن عبدل عامر خٹک نےچارج سنبھال لیا
کیپشن: کمشنر راولپنڈی ڈویژن عبدل عامر خٹک نےچارج سنبھال لیا

ایک نیوز:کمشنر راولپنڈی ڈویژن عبدل عامر خٹک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹر سروسز سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 کے عامر خٹک  اس سے قبل کمشنر ملتان کے عہدے پر فائز تھے۔ 

راولپنڈی ڈویژن کے انتظامی و دیگر سرکاری محکموں کے افسران کی جانب سے نئے کمشنر راولپنڈی کا خیرمقدم کیاگیا۔کمشنر راولپنڈی ایک نئے عزم کے ساتھ اپنی ذ مہ داریاں سر انجام دیں گے۔