قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال

Feb 23, 2024 | 16:21 PM

ایک نیوز :وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی، حتمی تاریخ کا تعین نگران وزیراعظم اور منظوری صدرمملکت دیں گے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی ہےسمری میں کہا گیا ہےکہ قومی اسمبلی اجلاس 26 سے 29 فروری کے درمیان بلایا جائےنگران وزیراعظم حتمی تاریخ لکھ کر سمری صدر کو بھیجیں گے۔سمری إٰن لکھا گیا ہے کہ صدر مملکت کی منظوری سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گاصدر مملکت کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹفکیشن جاری کیا جائے گا۔

مزیدخبریں