سونےکی قیمت میں 1200 روپے کی کمی

Feb 23, 2024 | 13:35 PM

ایک نیوز :سونےکی قیمت میں 1200 روپے کی کمی کردی گئی ۔

تفصیلات کےمطابق 1200روپے کی کمی سے فی تولہ سونا2 لاکھ14ہزار100 روپے پرآگیا، 10گرام سونےکی قیمت 1029 روپے کی کمی سے1لاکھ 83ہزار 556روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں11 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2040 ڈالرپرآگیا۔

مزیدخبریں