امیربلاج قتل کیس میں اہم پیش رفت

امیربلاج قتل کیس میں اہم پیش رفت
کیپشن: Important developments in the Amir Balaj murder case

ایک نیوز:امیربلاج ٹرکاں والاقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی۔مرکزی ملزم کابہنوئی گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق امیربلاج ٹرکاں والا قتل کیس میں پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی،قتل کےمقدمےمیں نامزدملزم گوگی بٹ کےبہنوئی خواجہ ندیم وائیں کوگرفتارکرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق خواجہ ندیم وائیں کوانوسٹی گیشن پولیس نےلاہورکےعلاقےرائل پارک سےگرفتارکیا۔
واضح رہےکہ امیربلاج قتل کیس کےمرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئےپولیس نےوزارت داخلہ کوخط لکھاہے۔