جہلم:تیزرفتاربس کی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارجاں بحق

جہلم:تیزرفتاربس کی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارجاں بحق
کیپشن: Jhelum: A motorcycle rider died after being hit by a speeding bus

ایک نیوز:تیزرفتاربس کی ٹکرسےموٹرسائیکل سوار موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق جہلم میں پنڈدادنخان روڈپرتیزرفتاربس نےموٹرسائیکل سوارکوکچل دیا۔حادثےمیں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیا،حادثہ نتھوالہ موڑزیرتعمیرسڑک پرپیش آیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ تیزرفتاری اورلاپروہی کی وجہ سےپیش آیا،جاں بحق شخص کی شناخت محمدرفیق کےنام سےہوئی۔