قصور سٹی سےشہبازشریف سمیت 12 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی جمع

Dec 23, 2023 | 14:41 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:قصور میں  کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری  ہے،این اے 131 قصور سٹی سے 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 132 کوٹ رادھا کشن سے سابقہ وزیر اعظم شہباز شریف کے علاوہ  16 امیدواروں نے کاغذات جمع کروا دیے۔

این اے 133 چونیاں سے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔این اے 134 پتوکی سے بھی 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

مزیدخبریں