شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں،اداکارہ عائشہ عمر کی خواہش

 شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں،اداکارہ عائشہ عمر کی خواہش
کیپشن: Wants to get married and become a mother, actress Ayesha Umar's wish

ایک نیوز نیوز: اداکارہ عائشہ عمر  کا خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی جلد ہوجائے اور ان کے ہاں بچے بھی ہوں۔
 تفصیلات کے مطابق  پاکستانی معروف  اداکارہ عائشہ عمر نے انٹرویو میں خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  وہ جلد شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں اور ان کے ہاں بچے بھی ہوں۔جہاں وہ شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں، وہیں ان کی یہ خواہش بھی ہے کہ وہ دو بچوں کو گود لیں گی"۔

  واضح رہے کہ اداکارہ نے یہ  نہیں بتایا  کہ" انہوں نے شادی کے لیے کوئی شخص پسند کر رکھا ہے یا نہیں یا پھر وہ کب تک رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔"عائشہ عمر ماضی میں بھی شادی سے متعلق کئی بار بات کر چکی ہیں اور اس وقت ان کا موقف تھا کہ "فی الحال انہیں شادی کی ضرورت نہیں"۔وہ ماضی میں اپنے ہونے والے بچوں کی تربیت سے متعلق بھی کھل کر بات کر چکی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)